السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
Create a similar
Send a card
Wesprzyj Polski darmowy generator kartek!
The content of the card
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
دعوت رسم آمین
میں انتہائی دلی مسرت اور شکرگزاری کے ساتھ اپنے پوتے
مصطفی جمال
کی حفظ القرآن کی تکمیل کی خوشی میں آپ سب کو مدعو کر کے آپ کی آمد کی منتظر رہوں گی۔
اگست 19 2023
وقت۔۔بعد نماز مغرب
بمقام۔۔
رائل کلب پہلی منزل نزد چیز اپ گلشن چورنگی
متمنی شرکت
عشرت سلطانہ
Statistics
Created today: 12
Created yesterday: 7
Created 7 days: 54
Created 30 days: 384
All ecards: 359249
Copyright by CreateGreetingCards.eu