Createa free cards
Searchmade ecards
Wishesbase wishlist

دعوت نامہ

Ads
دعوت نامہ
Create a similar
Send a card


Wesprzyj Polski darmowy generator kartek!

The content of the card
دعوت نامہ
نحمده ونصلى على رسوله الكريم

مكرم بنده- السلام علیکم-
خداوند کریم کا شکر ہے کہ اسنے اپنے فضل و کرم سے یہ ساعت سعید عطا کی کہ بندہ کی ہمشیرہ کی شادی خانہ آبادی قرار پائی، لہزا بلتمسِ ہوں کہ ازراہ‌‌ِ نوازش بتاریخ ٤جمادی الاول ١٤٤٥ مطابق ١٩ نومبر,٢٠٢٣ء بروز اتوار بوقت ١:٠٠ بجے دوپہر قریشی فارم ہاؤس واقع باسٹہ روڈ چاندپور(بجنور) تشریف لا کر ہمراہ نوشه تابخانه عروس واقع ما کشن گنج قدم رخبہ فرماکر شریک نکاح مسنونہ ہوں اور ماحضر تناول فرمائیں۔
جناب کی پابندئ وقت میرے لئے سہولت کا باعث ہوگی ہے

المکلف- نیازمند محمد ارشدابن وکیل احمد چاندپور.
Similar cards
Inspirations
On May 18th 2019Date:- 28/4/2019       Time:-9 amEdinalva e JucineiEngagement ceremony of our daughterAnkitha with RakeshMrs. Asha & Mr. Surender Arora
Statistics Created today: 0 Created yesterday: 8 Created 7 days: 59 Created 30 days: 267 All ecards: 361028
Copyright by CreateGreetingCards.eu