🌟 *تقریبِ پر مسرت بہ مناسبت تکمیل حفظ قرآن مجید* 🌟
Create a similar
Send a card
The content of the card
🌟 *تقریبِ پر مسرت بہ مناسبت تکمیل حفظ قرآن مجید* 🌟
محترمی و مکرمی۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زيرسرپرستی اھلیہ جناب سید احمد مرحوم
اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ہم فرحت و شادمانی محسوس کررہے ہیں کہ حق تعالیٰ کے فضل واحسان، اساتذہ وذمہ داران کی سعی و کوشش اور آپ تمام کی دعاؤں کے طفیل عزیزم سید ابرار احمد سلمہ نبیرہ جناب سید اقبال صاحب مرحوم واھلیہ تکمیل حفظ قرآن مجید کی سعادت سے مشرف ہوچکے ہیں۔
مسرت و خوشی کے اس موقع پر بہ صد احترام درخواست کی جاتی ہے کہ *یکم اگست۲۰۲۴ء بروز جمعرات بعد نماز مغرب عائشہ فنکشن ہال زمستان پور،دائرہ مارکیٹ، مشیرآباد* تشریف لاکر ہم طعامی کا موقع عنایت فرمائیں تو بڑی نوازش ہوگی۔
چشم بہ راہ
سید اشفاق احمد و اہلیہ
*نظام العمل:*
قرات کلام و ہدیۂ نعت
مختصر خطاب:مولانا زکریا فہد صاحب قاسمی زیدمجدہ
آخری درس:حافظ عبدالصمد سعید صاحب مدظلہ
دعا :حضرت مولاناحافظ غوث رشیدی صاحب مدظلہ
نماز عشاء بعدہ عشائیہ
Statistics
Created today: 163
Created yesterday: 114
Created 7 days: 756
Created 30 days: 2499
All ecards: 327302
Copyright by CreateGreetingCards.eu