دستاربندی حافظ ہمیرہ مقصود
Create a similar
Send a card
The content of the card
دستاربندی حافظ ہمیرہ مقصود
السلام وعلیکم
بعد سلام آپسے عرض ہے کہ بروز سنیچر بتاریخ ۸/۲/۲۰۲۵ کو حافظہ ہمیرہ مقصود بنت مقصود عالم کی دستار بندی منعقد کی گئی ہے آپسے درخواست ہے کی اس مجلس میں ضرور شرکت کریں اور اپنی دعاؤں میں اس بچّی کو یاد رکھے جزاکاللہ خیر
دُعائیں مغفرت
مرحوم نور محمد (دادا)
مرحوم محمود عالم ( بڑے پاپا)
Statistics
Created today: 3
Created yesterday: 83
Created 7 days: 432
Created 30 days: 2173
All ecards: 337417
Copyright by CreateGreetingCards.eu