بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Create a similar
Send a card
Wesprzyj Polski darmowy generator kartek!
The content of the card
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
دعوت نامہ برائےتسمیہ خوانی
الحمدللّٰہ!
ہمارے پیارے نبیرگاں سید میران ارقم کی تسمیہ خوانی کی خوشی میں
آپ کو دلی محبت کے ساتھ مدعو کیا جاتا ہے۔
انشاءاللہ
📆 تاریخ: جمعہ، 25 جولائی 2025
🕋 وقت: نمازِ عشاء کے بعد
📍 مقام: کمیونٹی ہال، چنچلگوڑا
🍽️ بعد عشاتعام اہتمام ہے
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔
براہ کرم اپنی دعاؤں اورمحبت سے اس خوشی کو دوبالا کریں۔
دعاؤں کے ساتھ:
دادا دادی: جناب محترم سید عبد الکریم حامد
Statistics
Created today: 7
Created yesterday: 20
Created 7 days: 86
Created 30 days: 447
All ecards: 359067
Copyright by CreateGreetingCards.eu