اس بابرکت مہینے میں تراویح میں خاتم القرآن کی خوشی کے س
Create a similar
Send a card
Jeśli chcesz się nas wesprzeć? możesz postawić kawkę
The content of the card
السلام علیکم!!
اس بابرکت مہینے میں تراویح میں خاتم القرآن کی خوشی کے سلسلے میں روزہ افطاری کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے
جس میں اپ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
آپ کو مدعو کرنا ہماری لیے خوشی کی بات ہے۔
آپ کی موجودگی اس دن کو ہم سب کے لیے مزید یادگار بنا دے گی۔
براہِ کرم اس کو ہماری ذاتی دعوت سمجھیں اور اس موقع کو اپنی موجودگی اور برکت سے نوازیں۔
ہفتہ 7 مارچ 2026، شام 5 بجے
ایڈریس :حاجی ظاہر شاہ حجرہ جمرود وزیر ڈھنڈ کارخانوں
Statistics
Created today: 12
Created yesterday: 12
Created 7 days: 112
Created 30 days: 676
All ecards: 358670
Copyright by CreateGreetingCards.eu