Createa free cards
Searchmade ecards
Wishesbase wishlist

ضروری اعلان تمام احباب سے گزارش ہے کہ ...

Ads
ضروری اعلان   تمام احباب سے گزارش ہے کہ ...
Create a similar
Send a card
The content of the card
ضروری اعلان
تمام احباب سے گزارش ہے کہ جیسے کے آپ سب بھائی حضرات کو معلوم ہے کہ یکم رمضان المبارک سے مسجد عائشہ عدن ویلی میں نماز تراویح کی باجماعت نماز عمل میں لائی گئی اللہ پاک کے فضل کرم سے نماز تراویح کی باجماعت نماز اپنے اختتام کو ہےاور مکمل قرآن پاک نماز تراویح میں سنایا جا رہا ہے۔ جس سلسلے میں 28 رمضان المبارک کو ختم قرآن پاک کی تقریب اور اسپیشل دعا امت مسلمہ اور تمام مسلمانوں بھائیوں کے لیے کرائی جائے گی اور کچھ علمائے معززین اسلام مہمانوں کے بیانات بھی تقریب میں شامل ہے ۔ آپ سب حلقہ احباب سے گزارش ہے تقریب میں شامل ہو کر شکریہ کا موقع دیں تاکہ تقریب کو حسن طریقے سے اختتام کیا جا سکے۔شکریہ
Similar cards
Inspirations
Harshad banuSCIENCE HOLIDAY HOMEWORKLai skaista Tev šī dienaYou are lovingly invited on 23rd May2024(Thursday) at 5pm to 7pm to thanks Guruji for his immense blF 5 releters mount unique
Statistics Created today: 26 Created yesterday: 138 Created 7 days: 824 Created 30 days: 2580 All ecards: 327564
Copyright by CreateGreetingCards.eu