دعوت نامہ برائےتسمیہ خوانی
Create a similar
Send a card
Stworzyłeś swoją kartkę? Postaw nam kawę na rozwój projektu ;)
The content of the card
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
دعوت نامہ برائےتسمیہ خوانی
الحمدللّٰہ!
ہمارے پیارے نبیرگاں سید میران ارقم کی تسمیہ خوانی کی خوشی میں
آپ کو دلی محبت کے ساتھ مدعو کیا جاتا ہے۔
انشاءاللہ
📆 تاریخ: جمعہ، 25 جولائی 2025
🕋 وقت: نمازِ عشاء کے بعد
📍 مقام: کمیونٹی ہال، چنچلگوڑا
🍽️ بعد عشاطعام اہتمام ہے
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔
براہ کرم اپنی دعاؤں اورمحبت سے اس خوشی کو دوبالا کریں۔
دعاؤں کے ساتھ:
دادا دادی: جناب محترم سید عبد الکریم حامدو سید مبارک خالدو اہلیہ
Statistics
Created today: 7
Created yesterday: 24
Created 7 days: 83
Created 30 days: 345
All ecards: 359382
Copyright by CreateGreetingCards.eu